Roulette 6 Turkish APP download official website
راولپنڈی:
ا??یا??ہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں آج حتمی دلائل دیے گئے۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ریفرنس پر سماعت کی۔ ملزمہ بش??یٰ بی بی بھی ا??یا??ہ جیل میں موجود تھیں۔
ملزمان کے وکلاء ظہیر عباس چوہدری، عثمان ریاض گل جبکہ نیب کی ٹیم سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں ا??یا??ہ جیل میں موجود تھے۔
گزشتہ سماعت پر ملزمان بانی پی ٹی آئی اور بش??یٰ بی بی نے 342 کے سوالات کے تحریری جواب داخل کروا دیے تھے۔
مضمون کا ماخذ : números sorteados lotomania