Free Bet Blackjack Entertainment Official Entrance
شمالی وزیرستان:
شمالی وزیرستان میں اسسٹنٹ کمشنر کے اہلکاروں کو سرکاری گاڑی سمیت اغوا کرلیا گیا، گورنر نے رپورٹ طلب کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نامع??وم افراد نے میر علی کے اسسٹنٹ کمشنر کے اہل کاروں کو سرکاری گاڑی سمیت اغوا کرلیا۔
گورنر خ??بر??ختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی، گورنر نے کہا کہ میرعلی میں اسسٹنٹ کمشنر میرعلی کے اہلکاروں کا سرکاری گاڑی سمیت اغوا قابل مذمت ہے۔
انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ مغوی اہلکاروں کی جلد با??یابی کو یقینی بنایا جائے۔
مضمون کا ماخذ : ٹمپل ٹمبل